سٹی 42:بانی تحریک انصاف کی بہن نورین نیازی کو ملاقات کی اجازت مل گئی ۔
نورین نیازی ملاقات کے لیے اڈیالہ گیٹ نمبر پانچ سے روانہ ہوگئیں ۔ بشری بی بی کی فیملی کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔
بشری بی بی سے ملاقات کے لئے بھابھی مہرالنسا اور بیٹی کورثم مانیکا جیل کے اندر روانہ ہوگئیں ۔
پانی پی ٹی ائی کی بہن علیمہ خان بھی اڈیالہ پہنچ گئی ۔ پولیس نے فیکٹری ناکے پر علیمہ خان کو روک لیا۔