ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، سرعام فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر 2 ملزمان گرفتار

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، سرعام فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر 2 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ہربنس پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرعام فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کرکے خوف و ہراس پھیلانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت نصیر اور نبیل کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش کے لیے انہیں انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا۔