ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریسکیو ہائی الرٹ ؛ دفعہ 144 نافذ

ریسکیو ہائی الرٹ ؛ دفعہ 144 نافذ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مون سون بارشوں کے پیش نظر دریائے راوی میں سیلاب کی صورتحال  کو مدنظر رکھتے ہوئے دریا میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی 
ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنےکیلئے ریسکیو ہائی الرٹ، فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردیے گئے ، دریائے راوی میں ریسکیو عملہ تمام حفاظتی سامان کےساتھ موجود ہے ، ریسکیو کے مطابق شاہدرہ کے مقام پر اکیس ہزار کیوسک پانی موجود ہے،تیس سے چالیس ہزار کیوسک پانی کا ریلہ متوقع ہے،سیلابی صورتحال کےباعث شہری دریائےراوی آنےسےگریزکریں۔
دریائے راوی میں نہانے پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی