ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹیج اداکارہ ثمر رانا کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سٹیج اداکارہ ثمر رانا کو پولیس نے گرفتار کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:14سالہ گھریلو ملازمہ پرتشددوجنسی زیادتی کاالزام، سٹیج اداکارہ ثمر رانا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

 پولیس کے مطابق گھریلوملازمہ سےزیادتی کامقدمہ تھانہ نواب ٹاؤن میں درج ہوا ، ثمرراناکےگھر14 سالہ لڑکی کو 5افرادنےمبینہ زیادتی کانشانہ بنایا۔

ثمرراناپرملازمہ پرتشددکرنےاورخوفزدہ کرنےکاالزام ہے ،نامعلوم ملزمان لڑکی سے مبینہ زیادتی کی ویڈیوز بھی بناتے رہے ،واردات میں ملوث دیگرملزمان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔