ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور: خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: لاہور ڈولفن سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جونیئر کلرک خاتون کو ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ذرائع  کے مطابق فضل عباس شیرازی کوکینال روڈ مغلپورہ سےگرفتارکیاگیا،ملزم کینال روڈپرزبردستی خاتون کو موٹرسائیکل پر بٹھانا چاہتاتھا، خاتون کے منع کرنے پر ملزم نے دست درازی کی ۔

ڈولفن ٹیم نے ملزم کو پکڑ کر مغلپورہ پولیس کے حوالے کیا،ملزم ڈی آئی جی آپریشنز برانچ میں تعینات ہے۔