ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، ڈی سی لاہور نے بڑا حکم دے دیا

 شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، ڈی سی لاہور نے بڑا حکم دے دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شہر کے مختلف علاقوں میں بارش، ڈی سی لاہور  رافعہ حیدر  نے صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے فیلڈ ٹیمیں متحرک کر دیں۔ 

ڈی سی لاہور نے تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسٹنٹ کمشنرز کو فیلڈ صورت حال کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا۔  رافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ پانی کے نکاس، ٹریفک روانی متاثر ہونے کی صورت حال کو فوری بہتر کیا جائے۔ اسٹنٹ کمشنرز تمام متعلقہ محکموں کی ٹیموں کو موقع پر پہنچائیں۔واسا اور ایم سی ایل مشینری فوری متحرک کی جائے۔