گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ سے ڈیلرز پریشان

گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ سے ڈیلرز پریشان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتیں کے حوالے سےڈیلرز پریشان ہوگئے۔

ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کےتحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نےلائسنس منسوخ کرادیئے،ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس واپس لے لی۔

  موٹرسائیکلوں وگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ سےفروخت میں کمی ہوئی،شوروم پرڈیلرزکےپاس رجسٹریشن میں30فیصدکمی آئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer