ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری

 ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: پاکستان شوبز کی سُپر اسٹار ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کی جانب سے پیش کی جانے والی اس مختصر سیریز میں ماہرہ خان سماجی مسائل، خواتین کے ساتھ بدسلوکی زیادتی اور ان کے حقوق کو اُجاگر کرتی نظر آئیں گی.سیریز میں ماہرہ خان کے ساتھ محب مرزا اور مومل شیخ سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے۔

رضیہ میں ماہرہ ایک مضبوط کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے انہیں ٹی وی اسکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔