رنبیر کپور نے اہلیہ سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی

رنبیر کپور نے اہلیہ سے معافی کیوں مانگی؟ وجہ سامنے آگئی
کیپشن: ranbir and alia
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بالی وڈ مشہور و معروف  اداکار رنبیر  کپور  نے اپنی اہلیہ عالیہ بھٹ کے حاملہ ہونے پر  ایک کمنٹ کیا تھا جس پر انہوں نے اب معافی مانگ لی ہے ۔ 

تفصیلات کے مطابق  رنبیر    کپور نے عالیہ  بھٹ کی نئی  آنے والی  فلم ’’برہمسترا‘‘ کی تشہیر کے لیے انسٹاگرام کے لائیو سیشن میں اداکارہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر آپ یہ پوچھ رہے ہیں ابھی فلم کی تشہیر کا ہر جگہ پھیلاؤ اتنی شدت سے کیوں نہیں ہورہا  تو  ، عالیہ کے بڑھے ہوئے پیٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں کہہ سکتا ہوں کہ کوئی ہے جو پھیلاؤ جاری رکھے ہوئے ہے  اور پھر ہنستے ہوئے کہا کہ یہ ایک مذاق تھا۔ عالیہ بھی رنبیر کے اس مذاق پر ایک لمحے کو چونک گئی تھیں اور پھر مسکرانے لگیں۔ 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر