زین مدنی :گلوکار ملکو (Malkoo) کا نیا گانا "نووی گڈی" ریلیز کردیا گیا ہے ۔ گانے کی شاعری اور کمپوزیشن بھی ملکو نے ہی لکھی اور تیار کی ہے ۔ گانے کی موسیقی مجتبی علی نے ترتیب دی ہے ۔ گانے کی ویڈیو جووی علی نے ڈائریکٹ کی ہے
گلوکار ملکو کا نیا گانا "نووی گڈی" ریلیز کردیا گیا pic.twitter.com/jKlQXsNX04
— Mian Iftikkhar Ramey (@Dunyanews_Lhr) April 25, 2026
گلوکار ملکو (Malkoo) پاکستانی پنجابی اور سرائیکی لوک/ پاپ موسیقی کے مشہور گلوکار ہیں۔ وہ خاص طور پر ٹپے، مہیا اور روایتی پنجابی گانوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کا انداز بہت انرجیٹک اور لوکل ہے، جو دیہی اور شہری دونوں سامعین کو پسند آتا ہے۔ ان کے چند مشہور گانے جو بہت مقبول ہوئے
نک دا کوکا (Nak Da Koka)
چنگا سادا یار اے تو (Changa Sada Yaar Ae Tu)
رل تے گئے آں پر چس بڑی اے آئے (Rul Te Gaey Aan Per Chus Bari Ai Ay)
دھولا سانو پیار دیا (Dhola Sanu Pyar Diya)
چولو کوئی گل نئی (Cholo Koi Gal Nai)
اڑیاں کنجاں (Udiyan Kunjan)
اصاں تان یاراں دے یار (Asan Tan Yara De Yar)