ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ؛ لیسکو کے عملے نے 3 درختوں کو بغیر اجازت کاٹ دیا

عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ؛ لیسکو کے عملے نے 3 درختوں کو بغیر اجازت کاٹ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:ایمپریس روڈ،ریڈیوپاکستان بلڈنگ کےسامنےگرین بیلٹ پرلگےدرخت کاٹ دیئے گئے
لیسکوکےعملےنےگرین بیلٹ پرموجود3درختوں کوبغیراجازت کےکاٹ دیا۔ 
،ترجمان ستھرا پنجاب کے مطابق شکایات پرستھراپنجاب کےعملےنےدرختوں کی باقیات کوہٹایا ۔