ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا

 فرانس کے صدر نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک:  فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دے دیا۔ 

 ایک بیان میں  ایمانوئل میکرون نے امریکا کے حوالے سے بات کی اور امریکا کو ناقابل اعتبار اتحادی قرار دیا۔

 میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایمانوئل میکرون ہمیشہ فرانسیسی زبان ہی میں بات کرتے ہیں

  مگر امریکا کو ناقابل اعتبار کہنےکیلئے انہوں نے انگزیزی ہی کا لفظ استعمال کیا۔