ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل لاہور سجاد حسین سندھڑ کی والدہ  انتقال کرگئیں

چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل لاہور سجاد حسین سندھڑ کی والدہ  انتقال کرگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : چیئرمین پنجاب سروس ٹربیونل لاہور سجاد حسین سندھڑ کی والدہ  انتقال کرگئیں۔

ریٹائرڈ سیشن جج  سجاد حسین سندھڑ کی والدہ کے انتقال پر  عزیز و اقارب ، رشتہ دار ، دوست احباب ، ججز اور وکلا  کی جانب سے تعزیت  کی  جارہی ہے ۔ 

سجاد حسین سندھڑ کی والدہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔