عابد چو دھری: شہر بھرمیں ڈولفن سکواڈ کی 24/7 سنیپ چیکنگ و پٹرولنگ جاری، کارروائیوں کے دوران 23 اشتہاریوں سمیت مجموعی طور پر 168 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق 48گھنٹےمیں سٹریٹ کریمنلز،ڈاکوؤں،اشتہاریوں،عدالتی مفروران کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔
ایس پی ڈولفن ارسلان زاہد کا کہنا ہے کہ گرفتارملزمان پرسنگین جرائم کےمتعددمقدمات درج ہیں،ڈولفن سکواڈنے 98ریکارڈیافتہ، 33عادی مجرمان کوحراست میں لیا۔
ختلف زیرسماعت مقدمات میں14عدالتی مفروران بھی گرفتارکئےگئے ہیں۔