ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم اجلاس طلب کرلیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس کل طلب کرلیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل بروز بدھ طلب کیا ہے جس میں تمام اتحادی جماعتوں کے نمائندے موجود ہوں گے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کل 12:30 بجے وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر غور اور آئندہ کی حکمت عملی تیار کی جائے گی۔