طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا معاملہ بڑھنے لگا

طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا معاملہ بڑھنے لگا
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد :لاہور اور کراچی کے درمیان طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں دشواری کا معاملہ بڑھنے لگا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور اور کراچی فلائٹ انفارمیشن ریجن میں طیاروں کو جی پی ایس سگنلز میں دشواری کی شکایات رپورٹ ہوئی، لاہور کے اردگرد 100 ناٹیکل میل کے دائرے میں طیاروں کو جی پی ایس سگنل میں مسائل کا سامنا، جی پی ایس سگنل نہ ملنے سے طیاروں کو دوران پرواز شدید دشواری کا سا منا ہو رہا ہے ۔

ایوی ایشن حکام کیطر ف سے  پائلٹس کو سگنل نہ ملنے پر فوری آگاہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔