ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں کمی

ڈالر کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈالر کی قیمت انٹربینک میں معمولی سی کم ہوئی جبکہ  اوپن مارکیٹ میں برقرار ہے ۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا،انٹربینک میں ڈالر 281.03 روپے سے کم ہوکر 281.1 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 282.05 روپے پر برقرار   ہے ۔اوپن مارکیٹ میں یورو 35 پیسے اضافے سے 330.07 روپے کا ہوگیا  ۔اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 39 پیسے کمی سے 379.02 روپے کا ہوگیا  
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 3 پیسے بڑھ کر 77.58 روپے کا ہوگیا ۔اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 75.66 روپے پر برقرار ہے ۔