لڑکی کی برہنا ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

لڑکی کی برہنا ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا کے ذریعے لڑکی کی برہنا ویڈیوز بنا کر اسے بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کی تھانہ سٹی پولیس نے شعیب کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  کئی روز سے ملزمان لڑکی  کی نازیبا وڈیوز کے نام پر لڑکی کے ورثاء کو بلیک میل کررہے تھے۔ 

ورثاء کا کہنا ہے کہ ملزمان پہلے پچاس ہزار روپے وصول کر کے ہیں۔ 

پولیس نے ملزم شعیب کو تھانے منتقل کردیا ، ملزم کا ایک ساتھی فرار ہوگیا، جس کے متعلق گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے۔