ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

زندہ بکروں کے پیٹ میں منشیات چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

goats in kuwait
کیپشن: goats
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : زندہ بکروں کے پیٹ میں منشیات چھپا کر لانے کی کوشش ناکام ۔ کویتی وزارت داخلہ نے بکروں کے ایکسرے کرا کر پتہ چلایا۔

 رپورٹ کے مطابق بکروں کی کھیپ پڑوسی ملک سے آئی تھی  کویتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ محکمہ انسداد منشیات نے سمگلروں کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔
سمگلروں نے زندہ بکروں کے پیٹ میں منشیات چھپا کر لانے کی کوشش کی مگر محکمہ انسداد منشیات کے اہلکاروں کی مستعدی نے ان کی کوششوں کو سبوتاژ کر دیا ہے۔