ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنشن میں دس فیصد اضافہ نہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی

Pensioners,summary,Punjab,Government
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)پنجاب کے پینشنرز کا انتظار طول پکڑ گیا، ابھی تک پینشن میں دس فی صد اضافہ نہیں کیا جاسکا ہے۔
پنجاب کے پینشنرز پریشان دکھائی دے رہے ہیں، ابھی تک پینشن میں دس فی صد اضافہ نہیں کیا گیا ہے، پنجاب حکومت نے ابھی تک پینشن میں دس فی صد اضافہ نہیں کیا ۔

وفاق نے پنجاب کو پینشنرز کی پینشن میں اضافہ کی ہدایت کر رکھی ہے۔ ایوان وزیر اعلی نے پنجاب کے پینشنرز کی پینشن میں اضافے کی سمری روک رکھی ہے جبکہ وفاق پینشن میں اضافہ کر چکا ہے۔