ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونا ایک بار پھر مہنگا 

سونا ایک بار پھر مہنگا 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ملک بھر میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا ۔

ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا،قیمت 3 لاکھ 18 ہزار 600 روپے ہوگئی ، جبکہ دس گرام سونا 515 روپے اضافے سے 2 لاکھ 73 ہزار 148 روپے پر پہنچ گیا ۔ اسکے علاوہ ایک تولہ چاندی 3475 روپے پر ہی برقرار ہے۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر 3027 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔