ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس سال حج ہوگا؛ عازمین حج کیلئےنئی شرائط

hajj 2021 Pakistan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وزارت مذہبی امورکا کہنا ہے کہ رواں سال کاحج مہنگا ترین ہونے کے امکانات ہیں۔

 ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس سال حج کی قیمت 7 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کر سکتی ہے،لہذا اس سال مہنگا ترین حج ہو گا،جبکہ  2020 کی بجائے 2021 میں حج کی ادائیگی کے امکانات زیادہ ہیں، ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ حج سے متعلق سعودی حکام اور پاکستانی حکام کے درمیان نچلی سطح پر رابطے ہوئے ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer