ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نویں، دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے؛سرکلر جاری

نویں، دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے؛سرکلر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نویں، دسویں محرم کو مارکیٹس اور بازار بند رہیں گے۔ 
فیروز پور روڈ بورڈ نے مارکیٹوں کی بندش کا سرکلر جاری کردیا۔ صدر میاں فیصل مجید نے کہا سبزی اور پھل منڈیاں 10محرم کوبند رہیں گی۔
صدراعجازچوہدری نے کہا یوم عاشورہ پر بادامی باغ سبزی منڈی بھی بند رہے گی۔