سٹی 42: چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 243 ٹریفک حادثات رپورٹ ہے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 283 افراد زخمی ہوئے،90 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
193 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔