ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں آج کے محرم جلوسوں اور مجالس کی تفصیلات جاری

لاہور میں آج کے محرم جلوسوں اور مجالس کی تفصیلات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 طاہرجمیل: لاہور میں آج کے محرم جلوسوں اور مجالس کی تفصیلات جاری کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں آج تمام کیٹیگریز کے 86 جلوس برآمد ہونگے،کیٹیگری اے کے 17،بی کے 51 ،کیٹیگری سی کے 18 جلوس برآمد ہونگے،شہر میں آج تمام کیٹیگریز کی 416 مجالس منعقد ہونگی۔

کیٹگری اے کی 45،کیٹیگری بی 282اور کیٹیگری سی کی 89 مجالس منعقد ہوں گی۔

  کمشنر لاہور مریم خان   کا کہنا ہے کہ محرم جلوسوں و مجالس کیلیے میونسپل انتظامات مکمل ہیں  اور مرکزی کنٹرول سنٹرز فعال،مختلف ذرائع سے لائیو مانیٹرنگ ہورہی  ہے۔

اُ نہوں نے مزید کہا کہ جلوسوں و مجالس کیلئےتمام انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے۔