ملک اشرف : جسٹس شجاعت علی خان کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا ہے۔
جسٹس شجاعت علی خان کو قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیا گیا ہے ۔ وزارت قانون کی جانب سے تعینات ججز کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔