سٹی 42: ٹھوکر نیاز بیگ کے پاس یونین کونسل والی گلی میں گھر کی چھت گر گئی
ریسکیو کے مطابق اربن سرچ اینڈ ایسکیو ٹیم نے ملبے تلے سے 2افراد کو زندہ نکال لیا،گھر کی چھت لکڑی کے بالوں اور مٹی سے بنی ہوئی تھی،
زخمیوں میں ایک بچی اور خاتون شامل ہے
Stay tuned with 24 News HD Android App