ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فلائی جناح طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے مراسلہ جاری

فلائی جناح طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے مراسلہ جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:لاہور سے ریاض جانے والی فلائی جناح کی پرواز کے ساتھ بورڈنگ برج ٹکرا گیا، واقعہ کے بعد فلائی جناح انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے ایئرپورٹ مینجر کو باقاعدہ مراسلہ بھجوا دیا ہے۔

ریاض جانیوالی فلائی جناح کی پرواز نائن پی 580 کےطیارے کیساتھ حادثہ پیش آیا,پسنجر بورڈنگ برج لگاتے وقت ایل ون دروازے پر ڈنٹ پڑ گیا.

جاری کر دہ مطالبہ کے مطابق ایئرپورٹ حکام بورڈنگ برج آپریٹرکےسرٹیفکیٹ کی چانچ کروائے،پسنجر بورڈنگ نمبر 7 کی ڈیلی انسپکشن رپورٹ چیک کروائی جائے۔