ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیں برآمد

شہر کے مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیں برآمد
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری شہر کے مختلف علاقوں سے 4افراد کی لاشیں برآمد ہو ئی ہیں۔
ایدھی ترجمان کے مطابق نولکھا سے 45 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا، ہمدرد چوک کے قریب 32 سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جان کی بازی ہار گیا۔
اسی طرح اچھرہ کے علاقے سے 50 سالہ خواجہ سرا کی لاش ملی، گجومتہ کے قریب 50 سالہ شخص نشے کی زیادتی سے جاں بحق  ہوا۔
 ایدھی ترجمان کے مطابق جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی شناخت نہ ہو سکی،پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانہ منتقل کر دیں۔