ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ایل پی جی بطورایندھن استعمال کرنیوالی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن

 ایل پی جی بطورایندھن استعمال کرنیوالی پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طاہر جمیل:ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اورسول ڈیفنس نے مشترکہ کارروائی کے دوران ایل پی جی بطور استعمال ایندھن کرنیوالی  پبلک ٹرانسپورٹ کیخلاف کریک ڈاؤن کیا۔
جنرل بس سٹینڈبادامی باغ لاہورمیں کریک ڈاؤن کیاگیا،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اورسول ڈیفنس  نےمتعددگاڑیاں تحویل میں لےلیں اور مقدمات درج کر کے ڈرائیوروں کوگرفتار کرلیا۔
ایل پی جی وسلنڈرکاممنوعہ استعمال،24ڈرائیوروں کو گرفتار کر کے 20گاڑیاں تھانوں میں بند،23سےزائدسلنڈرضبط کرلیےگئے۔
ایل پی جی سلنڈرزاستعمال کرنےپردواں ماہ ابتک500ایف آئی آرزدرج کرائی جاچکیں۔ڈی سی لاہور کے مطابق مسافروں کی جان و مال کی حفاظت پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے۔