ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے کو حراست میں لے لیا گیا  

Former Pti Mpa,Arrested,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر کیانی) جہلم سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے کو حراست میں لے لیا گیا۔

 پولیس ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اقبال کو تھانہ کالا گجراں کے علاقےسے گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ چوہدری ظفر اقبال کو پوچھ گچھ کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ابھی تک کسی قسم کی باقاعدہ  گرفتاری نہیں ڈالی گئی۔