ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان سمیت کئی ملکوں میں فلمیں بنانے والے سینئر ہدایت کار جاوید رضا علیل

پاکستان سمیت کئی ملکوں میں فلمیں بنانے والے سینئر ہدایت کار جاوید رضا علیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایت کار جاوید رضا علیل  ہوگئے ۔ 
جاوید رضا کی بلڈ پریشر کی وجہ سے آنکھیں متاثر ہوئیں۔جرار رضوی ہدایتکار جاوید رضا کی عیادت کیلئےان کی رہائشگاہ  پہنچے ۔
ہدایتکار جاوید رضا فلم انڈسٹری میں 60برس سے کام کررہے ہیں۔ہدایتکار جاوید رضا 2فلمیں نیپال اور 4 فلمیں بھارت میں بنا چکے ہیں۔ہدایتکار جاوید رضا پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ رنگیلا کا شاگرد ہیں۔