ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا

مسلم لیگ ن کے رہنما سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سابق ڈپٹی میئر لاہور میاں محمد طارق  کی اہلیہ کا انتقال ہوگیا ۔

سابق ڈپٹی میئر میاں محمدطارق کی اہلیہ قضائےالہیٰ سےانتقال کر گئیں۔ میاں محمد طارق  مسلم لیگ ن کے رہنما ہیں اور  لاہور میں مسلم لیگ ن کے  سینئر نائب صدر کے عہدے پر بھی فائز رہ چکے ہیں ۔  ان کی شریک حیات کے انتقال پر  مسلم لیگ ن  کے سیاستدانوں ، عزیز و اقارب  اور دوستوں نے تعزیت کی ۔ 
مرحومہ کی نماز جنازہ کل دوپہر2بجےرسول پارک گراؤنڈمیں اداہوگی