احمد منصور:ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 10 خوارج موت کے گھاٹ اتار دیے
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانوں پر موثر کارروائی کی گئی ،آپریشن میں دس خوارج جنہم واصل کردیے
ضلع خیبر کے علاقے باغ میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا آپریشن میں دس خوارج ہلاک ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App