شہزاد خان ابدالی: سونے کی قیمتوں کی پروازجاری، رواں کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونامزید1300روپےمہنگا ہوگیا۔
خالص 24قیراط فی تولہ سونا3لاکھ11ہزارروپےکاہوگیا،22قیراط فی تولہ سونا2لاکھ85ہزار83روپےکاہوگیا،21قیراط فی تولہ سونا2لاکھ72ہزار125روپےکاہوگیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App