ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 25 دسمبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

 قائداعظم کے یومِ پیدائش اور کرسمس کے موقع پر اسٹیٹ بینک، کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں میں معمول کی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کل عام تعطیل کے باعث بند رہے گی۔

 تعطیل کے دوران اے ٹی ایم مشینیں معمول کے مطابق فعال رہیں گی، آن لائن بینکنگ، موبائل ایپس اور ڈیجیٹل ادائیگی کے دیگر ذرائع بھی بینکوں کی پالیسی کے مطابق دستیاب رہیں گے۔