Stay tuned with 24 News HD Android App کامران خان: کوہاٹ کے علاقے رنگین آباد چوک کے قریب کوچ کھائی میں گرنے سے 30مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کوہاٹ زخمیوں کو ریسکیو ٹیموں نے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ کوہاٹ مسافر کوچ کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی۔ شیئر کریں: قومی