ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہد خاقان عباسی سے متعلق تشویشناک خبر

شاہد خاقان عباسی سے متعلق تشویشناک خبر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔

سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد نے ان کی صحت سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کر دیا۔

وکیل خواجہ نوید احمد کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کو کورونا ہو گیا ہے۔

 وکیل نے درخواست میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی نہیں آ سکے، ان کو حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔

Ansa Awais

Content Writer