ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیشنل ورکنگ وویمن ڈے

نیشنل ورکنگ وویمن ڈے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(توقیر اکرم) وویمن چیمبرکامرس اینڈ انڈسٹریزمیں نیشنل ورکنگ وویمن ڈے کے حوالے سےتقریب کا انعقاد کہا گیا، بانی صدر ڈاکٹرشہلا رضا اورسابق صدرفلاحت عمران سمیت دیگر نےشرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق تقریب میں سینئرنائب صدر قیصرہ شیخ، تبسم انوار، عائشہ خرم، شکیلہ بانواورسعدیہ عنی سمیت خواتین کی بڑی تعداد نےشرکت کی۔ شہلا جاوید کا کہنا تھا کہ خواتین کی محنت اورکاروباری صلاحیتیں پاکستان کی ترقی میں اہمیت کی حامل ہیں، فلاحت عمران نے کہا کہ وویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹریزمیں خواتین کی شمیولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خواتین کاروباری نظام میں اپنی ساخت مضبوط کرنے کا جذبہ رکھتی ہیں، ورکنگ وویمن ڈے کے حوالے سے تمام ممبران نے کیک کاٹا، انہوں نےعزم ظاہر کیا کہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں وہ اپنا اہم کردار ادا کریں گی۔

Shazia Bashir

Content Writer