ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں اضافہ 

سونے کی قیمت میں اضافہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سونے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔ 

فی تولہ سونا  4200  روپے مہنگا ،قیمت 4 لاکھ  87  ہزار 136   روپے پر پہنچ گیا ، اسی طرح دس گرام سونا  3601  روپے اضافے سے 4 لاکھ  17 ہزار  640   روپے پر پہنچ گیا ۔ اس کے علاوہ فی تولہ چاندی  7379 روپے پر ہی برقرار رہی ۔ 

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 42 ڈالر مہنگا ہوکر   4646  ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔