ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر ،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

فیلڈ مارشل عاصم منیر ،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احمد منصور)چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران روانہ ہوگئے۔

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر ایران کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی فیلڈ مارشل کے ہمراہ ہیں۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق دورہ خطے میں امن واستحکام کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں کا حصہ ہے، پاکستان مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن اور استحکام کا خواہاں ہے۔

 آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران میں تنازع کے پرامن حل کیلئے کوششوں پر توجہ دیں گے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer