ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی کے کیس کی سماعت؛ پی ٹی آئی عہدے داروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت

بانی کے کیس کی سماعت؛ پی ٹی آئی عہدے داروں کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: عمران خان کے کیس کی سماعت کا معاملہ؛پی ٹی آئی عہدیداران کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کی گئی 

پاکستان تحریک انصاف کے  بانی چیئرمین  عمران خان کے کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت پر پنجاب کے اراکین پنجاب اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کو منگل کے روز اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کردی گئی۔

 چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب نے اراکین اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کو اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کردی،عالیہ حمزہ نے تمام عہدیداروں کو بھی منگل کے روز اڈیالہ جیل پہنچنے کی ہدایت کردی۔ 

 عالیہ حمزہ نےاڈیالہ جیل نہ جانے والے ٹکٹ ہولڈرز و عہدیداروں کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔