ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا  

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روپے کی بےقدری جاری،انٹربینک میں ڈالر کی ٹرپل سنچری مکمل ہوگئی،انٹربینک میں ڈالر 36 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالرتاریخ میں پہلی بار300روپےکاہوگیا،گزشتہ روز ڈالر 299روپے 64پیسے پہ بند ہوا تھا،ماہرین کے مطابق  بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپے پر شدید پریشر ہے۔

 گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر299.01 روپے سے بڑھ کر 299.75 روپے کی نئی بلند سطح  پر پہنچ گیا تھا