ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی سطح پر تیل مہنگا، قیمتوں میں مسلسل اضافہ

عالمی سطح پر تیل مہنگا، قیمتوں میں مسلسل اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری  ہے ،برینٹ کروڈ آئل 1.32 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔

  تفصیلات کے مطابق  ایران امریکہ کشیدگی کے بعد عالمی مںڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے ۔  

 برینٹ کروڈ آئل 1.32 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گیا۔

 ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 1.18 فیصد اضافہ،97 ڈالر فی بیرل پر آگیا، مربان کروڈ کی قیمت بھی 106 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔