راستہ نہ دینے پر ملزم نے تین سالہ بچے پر چھری کے وار کردیے

راستہ نہ دینے پر ملزم نے تین سالہ بچے پر چھری کے وار کردیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: رائیونڈ میں تین سالہ بچے پر تشدد کا واقعہ، راستہ نہ دینے پر ملزم نے نوجوان سمیت بچے پر تشدد کیا اور چھریوں کے وار بھی کیے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بشیر نامی ملزم نے تین سالہ ابوبکر پر چھری کے وار کیے جبکہ جانور ہانکنے والے نوجوان نعمان کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔زخمی بچے کے دادا عمران کی جانب سے تھانہ رائیونڈ میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کروایا گیا، جس کے بعد ٓپولیس نے مرکزی ملزم ملک بشیر کو گرفتار کرلیا۔