ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

100 پر100 کی موجیں ختم، موبائل ٹیکس واپس آگئے

100 پر100 کی موجیں ختم، موبائل ٹیکس واپس آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر تمام ٹیکسز بحال کردیے، سپریم کورٹ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی،عدالت موبائل صارفین کے لیے 100 روپے کے بیلنس پر موجیں ختم ہوگئیں۔

سپریم کورٹ نے موبائل فون کارڈز پر معطل کیے گئے تمام ٹیکسز بحال کردیے، مختصر حکم نامہ چیف جسٹس نے پڑھ کر سنایا، فیصلہ میں  کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ ٹیکس معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، سپریم کورٹ ٹیکسوں کے معاملے میں کوئی حکم جاری نہیں کرسکتی، پبلک ریوینیو اور ٹیکس معاملات پر مداخلت کیے بغیر عدالت یہ از خود نوٹس مقدمہ نمٹاتی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer