خبر دار،سیلاب کے بعد ایک اور بڑی آفت کا خدشہ

ڈینگی،محکمہ موسمیات،الرٹ جاری،اکتوبر،سٹی42
کیپشن: Flood,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ڈینگی کے پھیلاو کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا ۔

اکتوبر میں ڈینگی کے پھیلاؤمیں اضافے کی پیشگوئی ،ملک کے 10 بڑے شہروں  سمیت سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں میں ڈینگی کے پھیلاؤ میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا۔کراچی ، لاہور، پشاور، راولپنڈی،اسلام آباد، حیدرآباد فیصل آباد سیالکوٹ لاڑکانہ اور ملتان میں ڈینگی میں اضافہ کا امکان ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو ڈینگی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پیشگی اقدامات کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔