چیتے کا سائیکل سوار پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل

چیتے کا سائیکل سوار پر حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

بھارت میں چیتے کی ایک سائیکل سوار پر حملہ کرنے کی حیران کن ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آسام کے پارک میں ایک سائیکل سوار پر چیتے نے اس وقت حملہ کردیا جب وہ سائیکل پر جارہا تھا۔ویڈیو کے آغاز میں ایک تیندوے کو جھاڑیوں سے چھلانگ لگاتے اور شکار پر جھپٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔بعدازاں تیندوا جنگل میں بھاگ جاتا ہے اور مذکورہ شخص بھی سائیکل لے کر فرار ہو جاتا ہے۔

یہ انوکھی اور دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جب کہ صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer