سٹی 42 : قتل کیس میں تین مجرموں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی ۔
ایڈیشنل سیشن جج شازب ڈار نے ماڈل ٹاؤن کے رضوان کے مقدمہ قتل کا فیصلہ سنادیا، جس میں مجرم منظور،عتیق اور عبداللہ کو عمرقید اور 10لاکھ روپے قید کی سزا سنادی گئی۔
ملزمان کے خلاف پراسیکیوٹر اقرا لطیف نے استغاثہ کے گواہ پیش کئے، بتایا گیا کہ ملزم منظور ، عتیق اورعبداللہ کیخلاف پولیس نے 2024میں مقدمہ درج کیا تھا۔