زاہد چودھری:چلڈرن ہسپتال میں نصب دونوں سی ٹی سکین مشینیں خراب ہو گئیں۔
سی ٹی سکین مشینیں خراب ہونے سے تشخیصی ٹیسٹ رکنے کے باعث مریضوں کے آپریشنز سمیت علاج تعطل سے دوچار ہے۔
والدین ننھے مریض کاسی ٹی سکین کروانے کیلئے دربدر ہیں۔
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App